ღ♥ღ اللہ عَزَّوَجَلَّ ღ♥ღ تمہارا مددگار ہے تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا
ایاک نعبد وایاک نستعین
ایاک نعبد وایاک نستعین
الله تمہارا مددگار ہے تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ الله ہی پر بھروسا رکھیں.
ہمیشہ دوعا مانگتے رہا کروکیوں کہ ممکن اور ناممکن صرف ہماری سوچ میں
ہے، الله کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے
موت کا وقت نہ جانے کب آجائے۔ جو سانس اندرہے، اس کے باہر آنے کا بھروسا نہیں اور جو سانس باہر ہے، اس کے اندر آنے کا بھروسا نہیں۔ موت سے پہلے مہلت ہے، اس مہلتِ عمل میں اپنی سب سے پہلی اور سب سے بڑی ذمے داری کا احساس کر لیں۔ ایمان کے بغیر نہ یہ زندگی کام یاب ہے اور نہ مرنے کے بعد آنے والی زندگی۔ کل سب کو اپنے مالک کے پاس جانا ہے اس لئے آج کی زندگی اور لمحات سے فائدہ حاصل کر لیں معلوم نہیں پھر وقت ملے نہ ملے،
اسلام دین باطل نہیں ہندوؤں کو اس کا مطالعہ کرنا چاہئیے تا کہ میری طرح اس کی تعظیم کرنا سیکھ جائیں ، میں یقین سے کہتا ہوں کہ اسلام بزور شمشیر نہیں پھیلا ۔ بلکہ اس کی اشاعت کا ذمہ دار رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایمان ، ایثار ، اور اوصاف حمیدہ تھے ۔ ان اوصاف حمیدہ نے لوگوں کے دلوں میں محبت ، اخلاق ، بھائی چارہ کا عظیم جذبہ بیدار کر دیا ۔ یورپی اقوام اسلام کو سرعت کے ساتھ پھیلتا دیکھ کر خوف زدہ ہیں ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پچھلی امتوں میں ایک شخص جسے اپنے برے عملوں کا ڈر تھا ۔ اس نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ جب میں مرجاؤ تو میری لاش ریزہ ریزہ کر کے گرم دن میں اٹھا کے دریا میں ڈال دینا ۔ اس کے گھر والوں نے اسکے ساتھ ایسا ہی کیا پھر اللہ تعالیٰ نے اسے جمع کیا اور اس سے پوچھا کہ یہ جو تم نے کیا اس کی وجہ کیا ہے؟ اس شخص نے کہا کہ پروردگار مجھے اس پر صرف تیرے خوف نے آمادہ کیا ۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اس کی مغفرت فرما دی
ALLAH KI RAZA HASIL KRO,
AUR US KI NARAAZGI SE BACHO,
Q K
NA TUM US K AZAAB SE DOOR HO,
AUR
NA US KI MAGFIRAT SE!
♥~: Subhan Allah :~♥♥♥░░░░░░░░░░♥♥

No comments:
Post a Comment